نعت شریف
سر صبح سعادت نے گریباں سے نکالا
✍️ Written by: ذوق نعت
Submitted by: Md Abul Kalam Azad Markazi
سر صبح سعادت نے گریباں سے نکالا
ظلمت کو ملا عالم اِمکاں سے نکالا
پیدائشِ محبوب کی شادی میں خدا نے
مدت کے گرفتاروں کو زِنداں سے نکالا
رحمت کا خزانہ پئے تقسیمِ گدایاں
اللہ نے تہ خانۂ پنہاں سے نکالا
خوشبو نے عنادِل سے چھڑائے چمن و گل
جلوے نے پتنگوں کو شبستاں سے نکالا
ہے حُسنِ گلوئے مہ بطحا سے یہ روشن
اب مہر نے سر ان کے گریباں سے نکالا
پردہ جو تِرے جلوۂ رنگیں نے اُٹھایا
صَرصَر کا عمل صحنِ گلستاں سے نکالا
اُس ماہ نے جب مہر سے کی جلوہ نمائی
تاریکیوں کو شامِ غریباں سے نکالا
اے مہر کرم تیری تجلی کی ادا نے
ذَرَّوں کو بلائے شب ہجراں سے نکالا
صدقے تِرے اے مرد مک دیدۂ یعقوب
یوسف کو تری چاہ نے کنعاں سے نکالا
ہم ڈوبنے ہی کو تھے کہ آقا کی مدد نے
گرداب سے کھینچا ہمیں طوفاں سے نکالا
اُمت کے کلیجہ کی خلش تم نے مٹائی
ٹوٹے ہوئے نشتر کو رَگِ جاں سے نکالا
ان ہاتھوں کے قربان کہ ان ہاتھوں سے تم نے
خارِ رہِ غم پائے غریباں سے نکالا
اَرمان زَدوں کی ہیں تمنائیں بھی پیاری
اَرمان نکالا تو کس اَرماں سے نکالا
یہ گردنِ پر نور کا پھیلا ہے اُجالا
یا صبح نے سر اُن کے گریباں سے نکالا
گلزارِ براہیم کیا نار کو جس نے
اس نے ہی ہمیں آتش سوزاں سے نکالا
دینی تھی جو عالم کے حسینوں کو ملاحت
تھوڑا سا نمک اُن کے نمکداں سے نکالا
قرآں کے حواشی پہ جلالین لکھی ہے
مضموں یہ خطِ عارِضِ جاناں سے نکالا
قربان ہوا بندگی پر لطف رِہائی
یوں بندہ بنا کر ہمیں زِنداں سے نکالا
اے آہ مِرے دل کی لگی اور نہ بجھتی
کیوں تو نے دھواں سینۂ سوزاں سے نکالا
مدفن نہیں پھینک آئیں گے اَحباب گڑھے میں
تابوت اگر کوچۂ جاناں سے نکالا
کیوں شور ہے کیا حشر کا ہنگامہ بپا ہے
یا تم نے قدم گورِ غریباں سے نکالا
لاکھوں تِرے صدقے میں کہیں گے دمِ محشر
زِنداں سے نکالا ہمیں زِنداں سے نکالا
جو بات لب حضرتِ عیسٰی نے دکھائی
وہ کام یہاں جنبش داماں سے نکالا
منہ مانگی مرادوں سے بھری جیب دو عالم
جب دست کرم آپ نے داماں سے نکالا
کانٹا غمِ عقبے کا حسنؔ اپنے جگر سے
امت نے خیالِ سر مژگاں سے نکالا
دیگر تحریریں یا کلام پڑھنے کے لئے کارڈ پر کلک کریں
ذوق نعت
Guest Contributor | Distinguished Writer & Poet
2
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ
Articles 0
Kalam 106
ذوق نعت
- کوئی مضمون شائع نہیں ہوا۔
زمرہ جات
- 1 یہ اِکرام ہے مصطفیٰ پر خدا کا
- 2 ہم نے تقصیر کی عادت کرلی
- 3 ہوں جو یادِ رُخِ پرنور میں مرغانِ قفس
- 4 ہو اگر مدحِ کف پا سے منور کاغذ
- 5 ہے پاک رُتبہ فکر سے اُس بے نیاز کا
- 6 واہ کیا مرتبہ ہوا تیرا
- 7 نجدیا سخت ہی گندی ہے طبیعت تیری
- 8 نہیں وہ صدمہ یہ دل کو کس کا خیال رحمت تھپک رہا ہے
- 9 نہ مایوس ہو میرے دُکھ دَرد والے
- 10 نہ ہو آرام جس بیمار کو سارے زمانے سے
- 11 نہ کیوں آرائشیں کرتا خدا دنیا کے ساماں میں
- 12 نگاہِ لطف کے اُمیدوار ہم بھی ہیں
- 13 شکرِ خالق کس طرح سے ہو ادا
- 14 ہوا ہوں دادِ ستم کو میں حاضرِ دَربار
- 15 مرادیں مل رہی ہیں شاد شاد اُن کا سوالی ہے
- 16 مبارک ہو وہ شہ پردے سے باہر آنے والا ہے
- 17 سن لو میری اِلتجا اچھے میاں
- 18 مَدینہ میں ہے وہ سامانِ بارگاہِ رفیع
- 19 مرحبا عزت و کمالِ حضور
- 20 اے حبِ وطن ساتھ نہ یوں سوئے نجف جا
- 21 اللہ سے کیا پیار ہے عثمانِ غنی کا
- 22 نہیں خوش بخت محتاجانِ عالم میں کوئی ہم سا
- 23 بیاں ہو کس زباں سے مرتبہ صدیق اکبر کا
- 24 مُعْطِیِ مطلب تمہارا ہر اِشارہ ہوگیا
- 25 مجرمِ ہیبت زَدہ جب فردِ عصیاں لے چلا
- 26 خواجۂ ہند وہ دَربار ہے اَعلیٰ تیرا
- 27 ہوگیا ختم یہ رسالہ آج
- 28 کرے چارہ سازی زِیارت کسی کی
- 29 کیا خدا داد آپ کی اِمداد ہے
- 30 کیا کریں محفلِ دِلدار کو کیونکر دیکھیں
- 31 کون کہتا ہے کہ زینت خلد کی اچھی نہیں
- 32 کچھ غم نہیں اگرچہ زمانہ ہو بر خلاف
- 33 کیا مژدۂ جاں بخش سنائے گا قلم آج
- 34 کہوں کیاحال زاہد گلشنِ طیبہ کی نزہت کا
- 35 نعتِ حسن آمدہ نعتِ حسن
- 36 شیخِ زمانہ حضرتِ سید ابوالحسین
- 37 قبلہ کا بھی کعبہ رُخِ نیکو نظر آیا
- 38 فکر اَسفل ہے مری مرتبہ اَعلٰی تیرا
- 39 اَلسَّلَام اے خسروِ دنیا و دِیں
- 40 عجب رنگ پر ہے بہارِ مدینہ
- 41 عجب کرم شہِ والا تبار کرتے ہیں
- 42 عاصیوں کو در تمہارا مل گیا
- 43 طور نے تو خوب دیکھا جلوۂ شانِ جمال
- 44 سحر چمکی جمالِ فصل گل آرائشوں پر ہے
- 45 سن لو خدا کے واسطے اپنے گدا کی عرض
- 46 سیر گلشن کون دیکھے دشتِ طیبہ چھوڑ کر
- 47 سحابِ رحمت باری ہے بارہویں تاریخ
- 48 سر سے پا تک ہر اَدا ہے لاجواب
- 49 سر صبح سعادت نے گریباں سے نکالا
- 50 جانِ گلزارِ مصطفائی تم ہو
- 51 رحمت نہ کس طرح ہو ُگنہ گار کی طرف
- 52 رنگ چمن پسند نہ پھولوں کی بو پسند
- 53 ذاتِ والا پہ بار بار دُرود
- 54 یہ چند وَرق نعت کے لایا ہے غلام آج
- 55 اچھے کے پیارے میرے سہارے
- 56 دمِ اضطراب مجھ کو جو خیالِ یار آئے
- 57 دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو
- 58 دل میں ہو یاد تری گوشۂ تنہائی ہو
- 59 دشتِ مَدینہ کی ہے عجب پربہار صبح
- 60 دردِ دِل کر مجھے عطا یارب
- 61 دشمن ہے گلے کا ہار آقا
- 62 دل مرا دنیا پہ شیدا ہوگیا
- 63 خوشبوئے دشت ِطیبہ سے بس جائے گر دِماغ
- 64 خاکِ طیبہ کی اگر دل میں ہو وَقعت محفوظ
- 65 خدا کی خلق میں سب انبیا خاص
- 66 حضورِ کعبہ حاضر ہیں حرم کی خاک پر سر ہے
- 67 چشمِ دل چاہے جو اَنوار سے ربط
- 68 جان سے تنگ ہیں قیدی غمِ تنہائی کے
- 69 جائے گی ہنستی ہوئی خلد میں اُمت ان کی
- 70 جاتے ہیں سوئے مَدینہ گھر سے ہم
- 71 جو ہو سر کو رَسائی اُن کے دَر تک
- 72 جنابِ مصطفیٰ ہوں جس سے نا خوش
- 73 جتنا مِرے خدا کو ہے میرا نبی عزیز
- 74 جو نور بار ہوا آفتابِ ُحسنِ َملیح
- 75 جاں بلب ہوں آ مری جاں اَلْغِیَاث
- 76 جانبِ مغرب وہ چمکا آفتاب
- 77 جن و اِنسان و مَلک کو ہے بھروسا تیرا
- 78 ہے یہ دیوان اُس کی مدحت میں
- 79 جُبِّ آلِ رسول بحرِ عرفاں
- 80 حسنؔ اپنے محسن کی ہو کچھ ثنا
- 81 ساقی کچھ اپنے بادہ کشوں کی خبر بھی ہے
- 82 تم ہو حسرت نکالنے والے
- 83 تم ذاتِ خدا سے نہ جدا ہو نہ خدا ہو
- 84 تیرے دَر پہ ساجد ہیں شاہانِ عالم
- 85 ترا ظہور ہوا چشم نور کی رونق
- 86 تمہارا نام مصیبت میں جب لیا ہوگا
- 87 تصور لطف دیتا ہے دہانِ پاک سروَر کا
- 88 پردے جس وقت اُٹھیں جلوۂ زیبائی کے
- 89 پڑے مجھ پر نہ کچھ اُفتاد یاغوث
- 90 پرنور ہے زمانہ صبحِ شبِ وِلادت
- 91 بہاروں پر ہیں آج آرائشیں گلزارِ جنت کی
- 92 باغِ جنت میں نرالی چمن آرائی ہے
- 93 بزمِ محشر منعقد کر میرِ سامانِ جمال
- 94 باغ جنت کے ہیں بہرِ مَدح خوانِ اَہلِ بیت
- 95 اے کریم ابنِ کریم اے رہنما اے مقتدا
- 96 اللہ اللہ شہِ کونین جلالت تیری
- 97 اے راحت جاں جو تِرے قدموں سے لگا ہو
- 98 اَسیروں کے مشکل کشا غوثِ اعظم
- 99 اللہ برائے غوثِ اعظم
- 100 اے مَدینے کے تاجدار سلام
- 101 اے دین حق کے رہبر تم پر سلام ہر دم
- 102 اگر چمکا مقدر خاک پائے رہرواں ہو کر
- 103 اگر قسمت سے میں ان کی گلی میں خاک ہو جاتا
- 104 ایسا تجھے خالق نے طرح دار بنایا
- 105 آپ کے دَر کی عجب توقیر ہے
- 106 آسماں گر تیرے تلووں کا نظارہ کرتا
زمرہ جات
متعلقہ کلام
یہ اِکرام ہے مصطفیٰ پر خدا کا
ہم نے تقصیر کی عادت کرلی
ہوں جو یادِ رُخِ پرنور میں مرغانِ قفس
ہو اگر مدحِ کف پا سے منور کاغذ
واہ کیا مرتبہ ہوا تیرا
نہیں وہ صدمہ یہ دل کو کس کا خیال رحمت تھپک رہا ہے
نہ مایوس ہو میرے دُکھ دَرد والے
نہ ہو آرام جس بیمار کو سارے زمانے سے
نہ کیوں آرائشیں کرتا خدا دنیا کے ساماں میں
نگاہِ لطف کے اُمیدوار ہم بھی ہیں
شکرِ خالق کس طرح سے ہو ادا
مرادیں مل رہی ہیں شاد شاد اُن کا سوالی ہے
مبارک ہو وہ شہ پردے سے باہر آنے والا ہے
مَدینہ میں ہے وہ سامانِ بارگاہِ رفیع
مرحبا عزت و کمالِ حضور
مُعْطِیِ مطلب تمہارا ہر اِشارہ ہوگیا
مجرمِ ہیبت زَدہ جب فردِ عصیاں لے چلا
کرے چارہ سازی زِیارت کسی کی
کیا خدا داد آپ کی اِمداد ہے
کیا کریں محفلِ دِلدار کو کیونکر دیکھیں
کون کہتا ہے کہ زینت خلد کی اچھی نہیں
کچھ غم نہیں اگرچہ زمانہ ہو بر خلاف
کیا مژدۂ جاں بخش سنائے گا قلم آج
کہوں کیاحال زاہد گلشنِ طیبہ کی نزہت کا
قبلہ کا بھی کعبہ رُخِ نیکو نظر آیا
اَلسَّلَام اے خسروِ دنیا و دِیں
عجب رنگ پر ہے بہارِ مدینہ
عجب کرم شہِ والا تبار کرتے ہیں
عاصیوں کو در تمہارا مل گیا
طور نے تو خوب دیکھا جلوۂ شانِ جمال
سحر چمکی جمالِ فصل گل آرائشوں پر ہے
سن لو خدا کے واسطے اپنے گدا کی عرض
سیر گلشن کون دیکھے دشتِ طیبہ چھوڑ کر
سحابِ رحمت باری ہے بارہویں تاریخ
سر سے پا تک ہر اَدا ہے لاجواب
رحمت نہ کس طرح ہو ُگنہ گار کی طرف
رنگ چمن پسند نہ پھولوں کی بو پسند
ذاتِ والا پہ بار بار دُرود
یہ چند وَرق نعت کے لایا ہے غلام آج
دمِ اضطراب مجھ کو جو خیالِ یار آئے
دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو
دل میں ہو یاد تری گوشۂ تنہائی ہو
دشتِ مَدینہ کی ہے عجب پربہار صبح
دشمن ہے گلے کا ہار آقا
دل مرا دنیا پہ شیدا ہوگیا
خوشبوئے دشت ِطیبہ سے بس جائے گر دِماغ
خاکِ طیبہ کی اگر دل میں ہو وَقعت محفوظ
خدا کی خلق میں سب انبیا خاص
حضورِ کعبہ حاضر ہیں حرم کی خاک پر سر ہے
چشمِ دل چاہے جو اَنوار سے ربط
تازہ ترین کلام
9 hours ago
یا دو میں اس کی ہر گھڑی کھویا نہیں رہا
Abdul Rakeeb khan owaisi Markazi
01
رومانوی غزل
1 days ago
یہ اِکرام ہے مصطفیٰ پر خدا کا
Md Abul Kalam Azad Markazi
02
نعت شریف
1 days ago
ہم نے تقصیر کی عادت کرلی
Md Abul Kalam Azad Markazi
03
نعت شریف
1 days ago
ہوں جو یادِ رُخِ پرنور میں مرغانِ قفس
Md Abul Kalam Azad Markazi
04
نعت شریف
1 days ago
ہو اگر مدحِ کف پا سے منور کاغذ
Md Abul Kalam Azad Markazi
05
نعت شریف
1 days ago
ہے پاک رُتبہ فکر سے اُس بے نیاز کا
Md Abul Kalam Azad Markazi
06
حمد باری تعالیٰ
1 days ago
واہ کیا مرتبہ ہوا تیرا
Md Abul Kalam Azad Markazi
07
نعت شریف
1 days ago
نجدیا سخت ہی گندی ہے طبیعت تیری
Md Abul Kalam Azad Markazi
08
نظم
1 days ago
نہیں وہ صدمہ یہ دل کو کس کا خیال رحمت تھپک رہا ہے
Md Abul Kalam Azad Markazi
09
نعت شریف
1 days ago
نہ مایوس ہو میرے دُکھ دَرد والے
Md Abul Kalam Azad Markazi
10
نعت شریف
1 days ago
نہ ہو آرام جس بیمار کو سارے زمانے سے
Md Abul Kalam Azad Markazi
11
نعت شریف
1 days ago
نہ کیوں آرائشیں کرتا خدا دنیا کے ساماں میں
Md Abul Kalam Azad Markazi
12
نعت شریف
Top 100 Recent Poetry
9 hours ago
یا دو میں اس کی ہر گھڑی کھویا نہیں رہا
Abdul Rakeeb khan owaisi Markazi
01
رومانوی غزل
1 days ago
یہ اِکرام ہے مصطفیٰ پر خدا کا
Md Abul Kalam Azad Markazi
02
نعت شریف
1 days ago
ہم نے تقصیر کی عادت کرلی
Md Abul Kalam Azad Markazi
03
نعت شریف
1 days ago
ہوں جو یادِ رُخِ پرنور میں مرغانِ قفس
Md Abul Kalam Azad Markazi
04
نعت شریف
1 days ago
ہو اگر مدحِ کف پا سے منور کاغذ
Md Abul Kalam Azad Markazi
05
نعت شریف
1 days ago
ہے پاک رُتبہ فکر سے اُس بے نیاز کا
Md Abul Kalam Azad Markazi
06
حمد باری تعالیٰ
1 days ago
واہ کیا مرتبہ ہوا تیرا
Md Abul Kalam Azad Markazi
07
نعت شریف
1 days ago
نجدیا سخت ہی گندی ہے طبیعت تیری
Md Abul Kalam Azad Markazi
08
نظم
1 days ago
نہیں وہ صدمہ یہ دل کو کس کا خیال رحمت تھپک رہا ہے
Md Abul Kalam Azad Markazi
09
نعت شریف
1 days ago
نہ مایوس ہو میرے دُکھ دَرد والے
Md Abul Kalam Azad Markazi
10
نعت شریف
1 days ago
نہ ہو آرام جس بیمار کو سارے زمانے سے
Md Abul Kalam Azad Markazi
11
نعت شریف
1 days ago
نہ کیوں آرائشیں کرتا خدا دنیا کے ساماں میں
Md Abul Kalam Azad Markazi
12
نعت شریف
1 days ago
نگاہِ لطف کے اُمیدوار ہم بھی ہیں
Md Abul Kalam Azad Markazi
13
نعت شریف
1 days ago
شکرِ خالق کس طرح سے ہو ادا
Md Abul Kalam Azad Markazi
14
حمد باری تعالیٰ
1 days ago
ہوا ہوں دادِ ستم کو میں حاضرِ دَربار
Md Abul Kalam Azad Markazi
15
منقبت
1 days ago
مرادیں مل رہی ہیں شاد شاد اُن کا سوالی ہے
Md Abul Kalam Azad Markazi
16
نعت شریف
1 days ago
مبارک ہو وہ شہ پردے سے باہر آنے والا ہے
Md Abul Kalam Azad Markazi
17
نعت شریف
1 days ago
سن لو میری اِلتجا اچھے میاں
Md Abul Kalam Azad Markazi
18
منقبت
1 days ago
مَدینہ میں ہے وہ سامانِ بارگاہِ رفیع
Md Abul Kalam Azad Markazi
19
نعت شریف
1 days ago
مرحبا عزت و کمالِ حضور
Md Abul Kalam Azad Markazi
20
نعت شریف
1 days ago
اے حبِ وطن ساتھ نہ یوں سوئے نجف جا
Md Abul Kalam Azad Markazi
21
منقبت
1 days ago
اللہ سے کیا پیار ہے عثمانِ غنی کا
Md Abul Kalam Azad Markazi
22
منقبت
1 days ago
نہیں خوش بخت محتاجانِ عالم میں کوئی ہم سا
Md Abul Kalam Azad Markazi
23
منقبت
1 days ago
بیاں ہو کس زباں سے مرتبہ صدیق اکبر کا
Md Abul Kalam Azad Markazi
24
منقبت
1 days ago
مُعْطِیِ مطلب تمہارا ہر اِشارہ ہوگیا
Md Abul Kalam Azad Markazi
25
نعت شریف
1 days ago
مجرمِ ہیبت زَدہ جب فردِ عصیاں لے چلا
Md Abul Kalam Azad Markazi
26
نعت شریف
1 days ago
خواجۂ ہند وہ دَربار ہے اَعلیٰ تیرا
Md Abul Kalam Azad Markazi
27
منقبت
1 days ago
ہوگیا ختم یہ رسالہ آج
Md Abul Kalam Azad Markazi
28
قطعات
1 days ago
کرے چارہ سازی زِیارت کسی کی
Md Abul Kalam Azad Markazi
29
نعت شریف
1 days ago
کیا خدا داد آپ کی اِمداد ہے
Md Abul Kalam Azad Markazi
30
نعت شریف
1 days ago
کیا کریں محفلِ دِلدار کو کیونکر دیکھیں
Md Abul Kalam Azad Markazi
31
نعت شریف
1 days ago
کون کہتا ہے کہ زینت خلد کی اچھی نہیں
Md Abul Kalam Azad Markazi
32
نعت شریف
1 days ago
کچھ غم نہیں اگرچہ زمانہ ہو بر خلاف
Md Abul Kalam Azad Markazi
33
نعت شریف
1 days ago
کیا مژدۂ جاں بخش سنائے گا قلم آج
Md Abul Kalam Azad Markazi
34
نعت شریف
1 days ago
کہوں کیاحال زاہد گلشنِ طیبہ کی نزہت کا
Md Abul Kalam Azad Markazi
35
نعت شریف
1 days ago
نعتِ حسن آمدہ نعتِ حسن
Md Abul Kalam Azad Markazi
36
قطعات
1 days ago
شیخِ زمانہ حضرتِ سید ابوالحسین
Md Abul Kalam Azad Markazi
37
منقبت
1 days ago
قبلہ کا بھی کعبہ رُخِ نیکو نظر آیا
Md Abul Kalam Azad Markazi
38
نعت شریف
1 days ago
فکر اَسفل ہے مری مرتبہ اَعلٰی تیرا
Md Abul Kalam Azad Markazi
39
حمد باری تعالیٰ
1 days ago
اَلسَّلَام اے خسروِ دنیا و دِیں
Md Abul Kalam Azad Markazi
40
صلوٰۃ و سلام
1 days ago
عجب رنگ پر ہے بہارِ مدینہ
Md Abul Kalam Azad Markazi
41
نعت شریف
1 days ago
عجب کرم شہِ والا تبار کرتے ہیں
Md Abul Kalam Azad Markazi
42
نعت شریف
1 days ago
عاصیوں کو در تمہارا مل گیا
Md Abul Kalam Azad Markazi
43
نعت شریف
1 days ago
طور نے تو خوب دیکھا جلوۂ شانِ جمال
Md Abul Kalam Azad Markazi
44
نعت شریف
1 days ago
سحر چمکی جمالِ فصل گل آرائشوں پر ہے
Md Abul Kalam Azad Markazi
45
نعت شریف
1 days ago
سن لو خدا کے واسطے اپنے گدا کی عرض
Md Abul Kalam Azad Markazi
46
نعت شریف
1 days ago
سیر گلشن کون دیکھے دشتِ طیبہ چھوڑ کر
Md Abul Kalam Azad Markazi
47
نعت شریف
1 days ago
سحابِ رحمت باری ہے بارہویں تاریخ
Md Abul Kalam Azad Markazi
48
نعت شریف
1 days ago
سر سے پا تک ہر اَدا ہے لاجواب
Md Abul Kalam Azad Markazi
49
نعت شریف
1 days ago
سر صبح سعادت نے گریباں سے نکالا
Md Abul Kalam Azad Markazi
50
نعت شریف
1 days ago
جانِ گلزارِ مصطفائی تم ہو
Md Abul Kalam Azad Markazi
51
رباعیات
1 days ago
رحمت نہ کس طرح ہو ُگنہ گار کی طرف
Md Abul Kalam Azad Markazi
52
نعت شریف
1 days ago
رنگ چمن پسند نہ پھولوں کی بو پسند
Md Abul Kalam Azad Markazi
53
نعت شریف
1 days ago
ذاتِ والا پہ بار بار دُرود
Md Abul Kalam Azad Markazi
54
نعت شریف
1 days ago
یہ چند وَرق نعت کے لایا ہے غلام آج
Md Abul Kalam Azad Markazi
55
نعت شریف
1 days ago
اچھے کے پیارے میرے سہارے
Md Abul Kalam Azad Markazi
56
منقبت
1 days ago
دمِ اضطراب مجھ کو جو خیالِ یار آئے
Md Abul Kalam Azad Markazi
57
نعت شریف
1 days ago
شاید اب ان کو ہم سے محبت نہیں رہی
Abdul Rakeeb khan owaisi Markazi
58
رومانوی غزل
1 days ago
دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو
Md Abul Kalam Azad Markazi
59
نعت شریف
1 days ago
دل میں ہو یاد تری گوشۂ تنہائی ہو
Md Abul Kalam Azad Markazi
60
نعت شریف
1 days ago
دشتِ مَدینہ کی ہے عجب پربہار صبح
Md Abul Kalam Azad Markazi
61
نعت شریف
1 days ago
دردِ دِل کر مجھے عطا یارب
Md Abul Kalam Azad Markazi
62
مناجات
1 days ago
دشمن ہے گلے کا ہار آقا
Md Abul Kalam Azad Markazi
63
نعت شریف
1 days ago
دل مرا دنیا پہ شیدا ہوگیا
Md Abul Kalam Azad Markazi
64
نعت شریف
1 days ago
خوشبوئے دشت ِطیبہ سے بس جائے گر دِماغ
Md Abul Kalam Azad Markazi
65
نعت شریف
1 days ago
خاکِ طیبہ کی اگر دل میں ہو وَقعت محفوظ
Md Abul Kalam Azad Markazi
66
نعت شریف
1 days ago
خدا کی خلق میں سب انبیا خاص
Md Abul Kalam Azad Markazi
67
نعت شریف
1 days ago
حضورِ کعبہ حاضر ہیں حرم کی خاک پر سر ہے
Md Abul Kalam Azad Markazi
68
نعت شریف
1 days ago
چشمِ دل چاہے جو اَنوار سے ربط
Md Abul Kalam Azad Markazi
69
نعت شریف
1 days ago
جان سے تنگ ہیں قیدی غمِ تنہائی کے
Md Abul Kalam Azad Markazi
70
نعت شریف
1 days ago
جائے گی ہنستی ہوئی خلد میں اُمت ان کی
Md Abul Kalam Azad Markazi
71
نعت شریف
1 days ago
جاتے ہیں سوئے مَدینہ گھر سے ہم
Md Abul Kalam Azad Markazi
72
نعت شریف
1 days ago
جو ہو سر کو رَسائی اُن کے دَر تک
Md Abul Kalam Azad Markazi
73
نعت شریف
1 days ago
وہ مجھ سے بچھڑ کر چلا بھی گیا
Rihan Khan Owaisi Markazi
74
رومانوی غزل
1 days ago
جنابِ مصطفیٰ ہوں جس سے نا خوش
Md Abul Kalam Azad Markazi
75
نعت شریف
1 days ago
جتنا مِرے خدا کو ہے میرا نبی عزیز
Md Abul Kalam Azad Markazi
76
نعت شریف
1 days ago
جو نور بار ہوا آفتابِ ُحسنِ َملیح
Md Abul Kalam Azad Markazi
77
نعت شریف
1 days ago
جاں بلب ہوں آ مری جاں اَلْغِیَاث
Md Abul Kalam Azad Markazi
78
نعت شریف
1 days ago
جانبِ مغرب وہ چمکا آفتاب
Md Abul Kalam Azad Markazi
79
نعت شریف
1 days ago
جن و اِنسان و مَلک کو ہے بھروسا تیرا
Md Abul Kalam Azad Markazi
80
منقبت
1 days ago
ہے یہ دیوان اُس کی مدحت میں
Md Abul Kalam Azad Markazi
81
قطعات
1 days ago
جُبِّ آلِ رسول بحرِ عرفاں
Md Abul Kalam Azad Markazi
82
قطعات
1 days ago
حسنؔ اپنے محسن کی ہو کچھ ثنا
Md Abul Kalam Azad Markazi
83
قطعات
1 days ago
ساقی کچھ اپنے بادہ کشوں کی خبر بھی ہے
Md Abul Kalam Azad Markazi
84
نعت شریف
1 days ago
تم ہو حسرت نکالنے والے
Md Abul Kalam Azad Markazi
85
نعت شریف
1 days ago
تم ذاتِ خدا سے نہ جدا ہو نہ خدا ہو
Md Abul Kalam Azad Markazi
86
نعت شریف
1 days ago
تیرے دَر پہ ساجد ہیں شاہانِ عالم
Md Abul Kalam Azad Markazi
87
نعت شریف
1 days ago
ترا ظہور ہوا چشم نور کی رونق
Md Abul Kalam Azad Markazi
88
نعت شریف
1 days ago
تمہارا نام مصیبت میں جب لیا ہوگا
Md Abul Kalam Azad Markazi
89
نعت شریف
1 days ago
تصور لطف دیتا ہے دہانِ پاک سروَر کا
Md Abul Kalam Azad Markazi
90
نعت شریف
1 days ago
پردے جس وقت اُٹھیں جلوۂ زیبائی کے
Md Abul Kalam Azad Markazi
91
نعت شریف
1 days ago
پڑے مجھ پر نہ کچھ اُفتاد یاغوث
Md Abul Kalam Azad Markazi
92
منقبت
2 days ago
پرنور ہے زمانہ صبحِ شبِ وِلادت
Md Abul Kalam Azad Markazi
93
نعت شریف
2 days ago
بہاروں پر ہیں آج آرائشیں گلزارِ جنت کی
Md Abul Kalam Azad Markazi
94
منقبت
2 days ago
باغِ جنت میں نرالی چمن آرائی ہے
Md Abul Kalam Azad Markazi
95
نعت شریف
2 days ago
بزمِ محشر منعقد کر میرِ سامانِ جمال
Md Abul Kalam Azad Markazi
96
نعت شریف
2 days ago
باغ جنت کے ہیں بہرِ مَدح خوانِ اَہلِ بیت
Md Abul Kalam Azad Markazi
97
منقبت
2 days ago
اے کریم ابنِ کریم اے رہنما اے مقتدا
Md Abul Kalam Azad Markazi
98
منقبت
2 days ago
اللہ اللہ شہِ کونین جلالت تیری
Md Abul Kalam Azad Markazi
99
نعت شریف
2 days ago
اے راحت جاں جو تِرے قدموں سے لگا ہو
Md Abul Kalam Azad Markazi
100
نعت شریف
حمد باری تعالیٰ
300 کلام
01
نعت شریف
مزید کلام پڑھیں89 کلام
02
منقبت
مزید کلام پڑھیں64 کلام
03
رومانوی غزل
مزید کلام پڑھیں17 کلام
04
فکری غزل
مزید کلام پڑھیں8 کلام
05
مناجات
مزید کلام پڑھیں8 کلام
06
تہنیت
مزید کلام پڑھیں7 کلام
07
حمد باری تعالیٰ
مزید کلام پڑھیں6 کلام
08
صلوٰۃ و سلام
مزید کلام پڑھیں5 کلام
09
نظم
مزید کلام پڑھیں5 کلام
10
قطعات
مزید کلام پڑھیں2 کلام
11
مثنوی
مزید کلام پڑھیں1 کلام
12
تضمین
مزید کلام پڑھیںAll Poetry Categories
300 کلام
01
نعت شریف
مزید کلام پڑھیں89 کلام
02
منقبت
مزید کلام پڑھیں64 کلام
03
رومانوی غزل
مزید کلام پڑھیں17 کلام
04
فکری غزل
مزید کلام پڑھیں8 کلام
05
مناجات
مزید کلام پڑھیں8 کلام
06
تہنیت
مزید کلام پڑھیں7 کلام
07
حمد باری تعالیٰ
مزید کلام پڑھیں6 کلام
08
صلوٰۃ و سلام
مزید کلام پڑھیں5 کلام
09
نظم
مزید کلام پڑھیں5 کلام
10
قطعات
مزید کلام پڑھیں2 کلام
11
مثنوی
مزید کلام پڑھیں1 کلام
12
تضمین
مزید کلام پڑھیں1 کلام
13
رباعیات
مزید کلام پڑھیں1 کلام
14
فضائل و کمالات
مزید کلام پڑھیں19 کلام
01
منقبت حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
مزید کلام پڑھیں8 کلام
02
منقبت در شان امام عالی مقام حضرت امام حسین
مزید کلام پڑھیں5 کلام
03
منقبت اہل بیت اطہار
مزید کلام پڑھیں5 کلام
04
منقبت حضور مفتی اعظم ہند
مزید کلام پڑھیں5 کلام
05
منقبت حضور خواجہ غریب نواز
مزید کلام پڑھیں4 کلام
06
منقبت حضور تاج الشریعہ
مزید کلام پڑھیں3 کلام
07
منقبت حضور احسن العلماء مارہروی علیہ الرحمہ
مزید کلام پڑھیں3 کلام
08
منقبت حضور سید ابوالحسین نوری
مزید کلام پڑھیں3 کلام
09
منقبت حضور اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
مزید کلام پڑھیں2 کلام
10
ذکر میلاد مصطفی ﷺ
مزید کلام پڑھیں2 کلام
11
منقبت حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمہ
مزید کلام پڑھیں2 کلام
12
منقبت حضرت سیدنا علی المرتضیٰ
مزید کلام پڑھیںAll Poetry Tags
19 کلام
01
منقبت حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
مزید کلام پڑھیں8 کلام
02
منقبت در شان امام عالی مقام حضرت امام حسین
مزید کلام پڑھیں5 کلام
03
منقبت اہل بیت اطہار
مزید کلام پڑھیں5 کلام
04
منقبت حضور مفتی اعظم ہند
مزید کلام پڑھیں5 کلام
05
منقبت حضور خواجہ غریب نواز
مزید کلام پڑھیں4 کلام
06
منقبت حضور تاج الشریعہ
مزید کلام پڑھیں3 کلام
07
منقبت حضور احسن العلماء مارہروی علیہ الرحمہ
مزید کلام پڑھیں3 کلام
08
منقبت حضور سید ابوالحسین نوری
مزید کلام پڑھیں3 کلام
09
منقبت حضور اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
مزید کلام پڑھیں2 کلام
10
ذکر میلاد مصطفی ﷺ
مزید کلام پڑھیں2 کلام
11
منقبت حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمہ
مزید کلام پڑھیں2 کلام
12
منقبت حضرت سیدنا علی المرتضیٰ
مزید کلام پڑھیں2 کلام
13
منقبت حضور مفسر اعظم
مزید کلام پڑھیں2 کلام
14
منقبت حضور مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی
مزید کلام پڑھیں1 کلام
15
منقبت حضور اچھے میاں
مزید کلام پڑھیں1 کلام
16
مناقب اولیاء کرام
مزید کلام پڑھیں1 کلام
17
منقبت حضور حجۃ الاسلام
مزید کلام پڑھیں1 کلام
18
ذکر معراج
مزید کلام پڑھیں1 کلام
19
منقبت شہداء کربلا
مزید کلام پڑھیں1 کلام
20
منقبت حضرت احمد نوریؒ
مزید کلام پڑھیں1 کلام
21
منقبت حضرت شاہ برکات اللہ مارہرویؒ
مزید کلام پڑھیں1 کلام
22
منقبت حضرت سیدنا عمر فاروق
مزید کلام پڑھیں1 کلام
23
منقبت حضور سید اویس مصطفی واسطی
مزید کلام پڑھیں1 کلام
24
منقبت حضور بحر العلوم مفتی عبد المنان علیہ الرحمہ
مزید کلام پڑھیں1 کلام
25
منقبت حضور امین شریعت علیہ الرحمہ
مزید کلام پڑھیں1 کلام
26
منقبت حضور سید سالار مسعود غازی
مزید کلام پڑھیں1 کلام
27
منقبت حضور مجاہد ملت علیہ الرحمہ
مزید کلام پڑھیں1 کلام
28
منقبت حضرت سیدنا ابو بکر صدیق اکبر
مزید کلام پڑھیں1 کلام
29
منقبت حضرت سیدنا عثمان غنی
مزید کلام پڑھیں1 کلام
30
منقبت حضرت شاہ بدیع الدین
مزید کلام پڑھیں1
Huzoor Aalhazrat Imam Ahmad Raza Khan علیہ الرحمہ
127
2
Md Abul Kalam Azad Markazi
108
3
Safinaye Bakhshish [Huzoor Tajush Sharia Alaihir Rahma]
79
4
محمد شعیب خان نجمیؔ مرکزی
41
5
Abdul Rakeeb khan owaisi Markazi
39
6
Mufti Md Faisal Raza Saleh Markazi
27
7
Muhammad Anas Raza Haami
16
8
Mohd Qasim ul Qadri Markazi
14
9
Sabahat Hussain Markazi
12
10
Amir Fuzail Markazi
12
11
Mufti Monis Markazi Bareilvi
9
12
Mufti Rashid Raza Markazi
9
Explore Our Best Literary Gems & Outstanding Poets Collection
All Poets
Explore the complete directory of our talented poets and literary scholars.
22+
Total Poets
⭐
Top Poets
Learn about famous poets, writers, and highly active literary personalities.
12
Top Poets
All Poetry
Read the newest verses, ghazals, and comprehensive poetic publications.
510+
Total Poems
💎
Featured Poetry
Discover the most read and trending poetic masterpieces actively engaging the community.
100
Masterpieces